عالم بریلویت کو یہ میرا چیلنج ھے۔!!؟

ایک آدمی کی اپنی گاڑی تھی اور روڈ پے کھڑے ہو کر کھنے لگا کہ اگر کسی کے پاس اس گاڑی کے کاغذات کوئی اپنے نام کے دکھا دے تو میں اسے یہ گاڑی دے دوں گا ۔
کوئی بھی اس پوری دنیاں میں اس گاڑی کے کاغذات اپنے نام کے دکھادے تو یہ گاڑی اس کو دونگا۔
کسی نے آکر جواب میں کھا آئے بےوقوف نامعقول انسان جب یہ گاڑی ھی تیری ھے اور تیرے نام کی ھے تو اور کوئی تجھے کیا اپنے نام کے کاغذات دکھائے گا۔
یہ اصل عکاسی ھے عید میلادالنبی منانے والوں کی اور یہ زبان ھے۔
بھلا کیسے قرآن و حدیث سے میلادالنبی منانے کے ثبوت ملینگے جبکہ اللہ اور اس کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا حکم دیا ھی نھیں۔
اس لیے یہ جاھل کھتے ھیں کہ جی میلادالنبی نہ منانے کا ثبوت تم قرآن و حدیث سے دکھادو ارے بے وقوف جاھل یھی ثبوت قرآن و حدیث میں تم مجھے دکھا دو کہ اللہ تعالٰی نے اور اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میلادالنبی منانے کا حکم دیا ھے یا اس میلاد النبی کو کسی صحابی یا تابعین میں سے منایا ھو۔
ارے جاھل جھوٹی مثالیں اور جھوٹے حوالے دے کر تم ھم مسلمانوں کو بے وقوف بنانا چاہتے ہو نامعقول کی اولاد کیا ھم سب تمھاری قادری بےوقوف اور تم جاھل مریدوں کی طرح ھیں کہ ہر تمھارے جھوٹ اور بکواس کو اپنا لینگے آئے بدعتی جھوٹے مکار عاشق۔
میرا تم سب بریلویوں کو قیامت تک کا چیلنج ھے اگر تم لوگوں نے قرآن و حدیث یا صحابہ کرام یا تابعین تبع تابعین یا تمھارے آئمہ میں سے کسی نے عیدمیلاد النبی منانے کا حکم دیا ھو تو اللہ کی قسم میں بھی عید میلادالنبی منانے کیلیے تیار ھوں
جاھل الیاس القادری عطاری پوری دنیاں کا سب سے بڑا جاھل۔
  اور یہ باقی مرید جاھل لوگ اپنے پپا جی قادری کی زبان بولتے ہیں۔

میرا یہ چیلنج سب عالم بریلویت کیلیے۔
تاقیامت ھے۔؟؟؟؟

عید میلاد النبی ﷺ اور اس کا جشن منانا ایک بدترین بدعت ہے۔!
━━━━━━━━━━━━━
رسول کریم ﷺ کی یوم ولادت یا کسی اور کی یوم پیدائش پر عید منانا یا محفل میلاد منعقد کرنا قطعاً ناجائز اور غیر شرعی کام ہے، بلکہ یہ اسلام میں ایک نو ایجاد شدہ بدعت ہے، کیونکہ پہلی تین افضل ترین صدیوں (خیر القرون) میں رسول اللہ ﷺ یا آپ ﷺ کے خلفاء راشدین یا دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین اور اخلاص کے ساتھ ان کی پیروی کرنے والے تابعین و تبع تابعین عظام رحمہم اللہ تعالی اجمعین نے آپ ﷺ کی یوم پیدائش کا عید یا جشن نہیں منایا جبکہ وہ بعد میں آنے والے تمام اُمتیوں کے مقابلہ میں کتاب و سنت کا زیادہ علم رکھنے والے اور رسول اللہ ﷺ سے زیادہ محبت کرنے والے اور منہج نبوی کی مکمل پیروی کرنے والے متقین و مُخلِصین بندے تھے۔
ایک صحیح حدیث میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا :
« مَنْ أَحْدَثَ فِيْ أَمْرِنَا هَذَا مَا لَیْسَ مِنْهُ فَهُوَ رَدٌّ » [ أخرجه البخاري (2697) ومسلم (1718)]
'' جس شخص نے ہمارے اس دین میں نیا کام ایجاد کیا جو اس سے نہیں تھا، وہ مردود ہے۔''
مسلم کی ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : «مَنْ عَمِلَ عَمَلاً لَیْسَ عَلَیْهِ أَمْرُنَا فَهُوَ رَدٌّ» [ أخرجه مسلم (1718) ].
'' جس شخص نے کوئی ایسا عمل کیا جس پر ہمارا امر نہیں، وہ مردود ہے۔ ''
اِس حدیث سے بھی یہی بات ثابت ہوتی ہے کہ دین میں ہر نیا کام اور ہر نیا طریقہ مردود اور ناقابل قبول ہے۔
اور ایک اور حدیث صحیح میں آپ ﷺ نے فرمایا :
(( عليكم بسنتي وسنة الخلفاء الراشدين المهديين من بعدي تمسكوا بها وعضوا عليها بالنواجذ وإياكم ومحدثات الأمور فإن كل بدعة ضلالة )) رواہ أبو داوؤد (4607), والترمذی (2676), وابن ماجه (40), والألبانی في (صحیح السنن إبن ماجه )۔
'' تم میری سنت اور میرے بعد میرے ہدایت یافتہ خلفاء راشدین کی سنت کو لازم پکڑو اسے دانتوں سے مضبوط پکڑ لو اور دین میں نئی نئی باتوں سے بچو کیونکہ ہر نئی چیز بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے''۔
ان دونوں حدیثوں میں بدعات ایجاد کرنے اور ان پر عمل کرنے سے سختی کے ساتھ منع کیا گیا ہے۔
اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن کریم میں فرمایا ہے:
﴿.. وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانتَهُوا وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ ﴾ [ الحشر 7:59]
"... اور تمہیں جو کچھ رسول (ﷺ) دے لے لو اور جس سے روکے رُک جاؤ اور اللہ تعالی سے ڈرتے رہا کرو، یقیناً اللہ تعالی سخت عذاب والا ہے".
قرآن کریم میں ایک اور جگہ اللہ سبحانہ وتعالی فرماتا ہے :
﴿..فَلْيَحْذَرِ الَّذِينَ يُخَالِفُونَ عَنْ أَمْرِهِ أَن تُصِيبَهُمْ فِتْنَةٌ أَوْ يُصِيبَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ﴾ [النور 63:24]
" ... سنو جو لوگ حُکمِ رسول (ﷺ) کی مخالفت کرتے ہیں انہیں ڈرتے رہنا چاہیئے کہ کہیں ان کو کوئی زبردست آفت نہ آ پڑے یا انہیں دردناک عذاب نہ پہنچے".

والله تعالی أعلم۔۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رفع الیدین نہ کرنے والوں کے دلائل اور انکا جائزہ

مشرکین مکہ اور آج کے مشرک میں فرق

کیا ابو طالب اسلام قبول کر لیا تھا؟

موضوع تقلید پر مقلدین کا مفصل ترین رد

ائمۂ اسلام اور فاتحہ خلف الامام

جماعت اسلامی اور اہلحدیث میں فرق

کیا اللہ کے نبیﷺ حاضر وناظر ہیں؟

جاوید احمد غامدی.... شخصیت واَفکار کا تعارف

مسلمانوں کے زوال کے اسباب

کیا سیدنا ابو ہریر ہ رضی اللہ عنہ غیر فقیہ تھے؟