جماعت اسلامی اور اہلحدیث میں فرق
⚖ *جماعت اسلامی اور اہل حدیث میں کیا فرق ہے*
♦ *1. اسماء و صفات میں بھی بد عقیدگی*
🇸🇦 *ہم اللہ کی تمام اسماء و صفات کو بغیر کسی تحریف،تشبیہ، تعطیل وتمثيل کے بیان کرنے اور ماننے کے قائل ہیں*
📖 *"الْحَمْدُ للّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ کا ترجمہ ہے"*
*تمام تعریف اللہ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے"*
♦ *لیکن مودودی صاحب لکھتے ہیں " تعریف اللہ کے لئے ہے*
♦ *۔رحمان اور رحیم کی مثال ایسی ہے جیسے سخی داتا، گورہ چٹا، لمباتڑنگا۔*
♦ *اسم رحمان کی کمی کو پورہ کرنے کے لئے رحیم کا اضافہ کیا گیا ہے*
📓 *تفہیم القرآن ج1 ص 44*
----------------------------
♦ *2. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے قول میں صادق نہیں*
🔹 *رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کے مطابق ہر سو سال میں کوئی نہ کوئی مجدد پیدا ہوگا*
♦ *مگر مودودی اور ان کی جماعت کے نزدیک کوئی مجدد پیدا ہی نہیں ہوا ہے*
⚖ *غور فرمائیں*
♦ *"تاریخ پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اب تک کوئی مجدد کامل پیدا نہیں ہوا ہے قریب تھا کہ عمر بن عبد لعزیزؒ اس منصب پر فائز ہوجاتے، مگر وہ کامیاب نہ ہوسکے۔*
♦ *ان کے بعد جتنے مجدد پیدا ہوئے ان میں ہر ایک نے کسی خاص شعبے یا چند شعبوں ہی میں کام کیا۔ چناچہ مجدد کامل کا مقام ابھی تک خالی ہے"۔*
📓 *(تجدید و احیائے دین، ص49)*
🔸 *یعنی نہ صحابہ نہ تابعین نہ تبع تابعین نہ ائمہ نہ محدثین کوئی بھی مجدد کامل ہوا ہی نہیں*
♦ *اب ان کی جماعت ہی سے معلوم ہوسکے گا کہ مجدد کامل کہیں صرف مودودی صاحب ہی تو نہیں؟ ؟؟؟ یا ابھی بھی سیٹ خالی ہے ؟؟؟*
🔹 *یہی حال دجال سے متعلق ہے خود موصوف نے لکھا ہے*
♦ *"حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے زمانہ میں یہ اندیشیہ تھا کہ شاید دجال حضورؐ کے زمانے میں ہی ظاہر ہو جائے یا کسی قریب زمانہ میں ظاہر ہوجائے،*
♦ *لیکن کیا ساڑے تیرہ سو برس نے یہ ثابت نہیں کر دیا کہ*
♦ *حضورؐ کا یہ اندیشہ صحیح نہ تھا*
📙 *(ترجمان القرآن، ربیع الاول 1365ھ، ص31)*
📓 *(رسائل و مسائل،ج1 ص39)*
----------------------------
♦ *3. انبیاء کرام کی شان میں گستاخی*
🇸🇦 *یاد رہے ہمارے نزدیک انبیاء معصوم عن الخطأ ہیں ان کی شان میں گستاخی کفر ہے*
📌 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی*
♦ *نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وعظ و تلقین میں ناکامی (نعوذباللہ)*
📌 *مودودی صاحب لکھتے ہیں*
*" لیکن وعظ و تلقین میں ناکامی کے بعد داعی اسلام نے ہاتھ مین تلوار لی"*
📓 *(الجہاد فی الاسلام ،ص 174)*
♦ *موصوف سیدنا نوح علیہ السلام کے متعلق لکھتے ہیں*
*"بسا اوقات کسی نازک نفسیاتی موقع پر نبی جیسا اعلیٰ و اشرف انسان بھی تھوڑی دیر کے لئے اپنی بشری کمزوری سے مغلوب ہوجاتا ہے۔*
*لیکن جب اللہ تعالیٰ انہیں تنبیہ فرماتا ہے کہ جس بیٹے نے حق کو چھوڑ کر باطل کا ساتھ دیا اس کو محض اس لئے اپنا سمجھنا کو وہ تمہاری صلب سے پیدا ہوا ہے محض ایک جاہلیت کا جذبہ ہے تو وہ اپنے دل سے بے پرواہ ہو کر اس طرز فکر کی طرف پلٹ آتے ہیں جو اسلام کا مقتضا ہے"*
📓 *( تفہیم القرآن ، ج 2 ،ص 344 طبع سوم)*
♦ *ایک جگہ حضرت یونس علیہ السلام کے بارے میں لکھتے ہیں*
*حضرت یونس علیہ السلام سے فریضہ رسالت کی ادائیگی میں کچھ کوتاہیاں ہوگئی تھیں۔*
*گالباً انہوں نے بے صبر ہوکر قبل از وقت اپنا مستقر بھی چھوڑ دیا تھا"*
📓 *(تفہیم القرآن،ج2ص312،طبع سوم،)*
🇸🇦 *حضرت یوسف علیہ السلام کے بارے میں لکھتے ہیں*
♦ *" یہ محض وزیر مالیات کے منصب کا مطالبہ نہیں تھا، جیسا کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں۔ بلکہ یہ ڈکٹیٹرشپ کا مطالبہ تھا۔ اور اس کے نتیجے میں سیدنا یوسف علیہ السلام کو جو پوزش حاصل ہوئی وہ قریب قریب وہی پوزش تھی جو اس وقت اٹلی میں مسولینی کو حاصل ہے"۔*
📓 *( تفہیمات۔ج 2 ص 115 طبع پنجم)*
----------------------------
♦ *4. سنت رسول کی توہین*
♦ *لکھتے ہیں*
*"آپ کا خیال ہے نبیؐ جتنی بڑی ڈاڑھی رکھتے تھے اتنی ہی بڑی ڈاڑھی رکھنا سنت یا اسوہ رسول ہے۔؟؟*
*مگر میرے صرف یہی نہیں کہ یہ سنت کی صحیح تعریف نہیں ہے*
♦ *بلکہ میں یہ عقیدہ رکھتا ہوں کہ اس قسم کی چیزوں کو سنت قرار دینا اور پھر ان کی اتباع پر اصرار کرنا ایک سخت قسم کی بدعت اور ایک خطرناک تحریف دین ہے*"۔
📓 *(رسائل و مسائل، حصہ اول، ص200)*
♦ *"میرے نزدیک کسی کی ڈاڑھی کے چھوٹے یا بڑے ہونے سے کوئی خاص فرق واقع نہیں ہوتا"۔*
📓 *( رسائل و مسائل،ج 1 ص 153)*
*گویا موصوف مجتہد بھی ہیں اور مقلد حنفی بھی !!!!!!*
*ایسا تو آج تک کسی تاریخ میں کوئی نہیں ملا!!!!!!*
*کعبتہ اللہ کی توہین گویا جائز !!!!*
♦ *لکھتے ہیں!*
*"وہ سرزمین جہاں سے کبھی اسلام کا نور تمام عالم میں پھیلا تھا آج اُسی جاہ لیت کے قریب پہنچ گئی ہے جس میں وہ اسلام سے پہلے مبتلا تھی۔*
*اب نہ وہان اسلام کا علم ہے’ نہ ہی اسلامی اخلاق ہیں نہ ہی اسلامی زندگی ہے۔*
*لوگ دُور دُور سے گہری عقیدتیں لئے ہوئے حرم پاک کا سفر کرتے ہیں،مگراس علاقہ میں پہنچ کر جب ہر طرف ان کو جہالت، گندگی، طمع، بے حیائی، دنیا پرستی،بداخلاقی، بدانتظامی اور عام باشندوں کی طرح گری ہوئی حالت نظر آتی ہے تو ان توقعات کا سارا طلسم پاش پاش ہوکر رہ جاتا ہے۔*
*حتٰی کہ بہت سے لوگ حج کرکے اپنا ایمان بڑھانے کے بجائے اور اُلٹا کچھ کھو آتے ہیں*
📓 *(خطباتِ مودودی ، ص 316 ،طبع 39)*
----------------------------
♦ *5. قیامت کی نشانیوں کا مذاق*
♦ *چنانچہ یہ حضرات دجال، یاجوج ماجوج، دابة الارض کا مذاق اڑاتے ہیں یا اس کی بیجا تاویل*
📜 *جب کہ صحیح بخاری میں آٹھ بار اور صحیح مسلم میں سترہ بار"دجال'' کے بارے میں حدیث آئی ہے،*
*اسلئیے سلف تا خلف کا یہ عقیدہ ہے کہ قربِ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ دجال ضرور آئے گا اور خدائی کا دعویٰ کرے گا، اس کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام آکر قتل کریں گے*
♦ *۔ لیکن مودودی صاحب لکھتے ہیں*
♦ *"یہ کانا دجال وغیرہ تو افسانےہیں جن کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے"*
📓 *(ترجمان القرآن، رمضان و شوال 1364ھ، ص 186)*

♦ *لیکن کیا ساڑے تیرہ سو برس نے یہ ثابت نہیں کر دیا کہ حضورؐ کا یہ اندیشہ صحیح نہ تھا*
📓 *(ترجمان القرآن، ربیع الاول 1365ھ، ص31)*
📙 *(رسائل و مسائل ،ج1 ص 39)*
----------------------------
♦ *6. حضرت عیسی علیہ السلام آسمان پر زندہ نہیں اٹھائے گیے !!!!!*
🇸🇦 *ہمارہ عقیدہ ہے کہ عیسی علیہ السلام کو زندہ جسم و روح کے ساتھ آسمان پر اٹھا لیا گیا ہے اور یہ قرآن سے بھی ثابت ہے صحیح تفسیر کی روشنی میں بھی یہی ثابت ہے مگر*
♦ *موصوف لکھتے ہیں*
*"عیسیٰؑ کا رفع الی اسماء قرآن سے ثابت نہیں ہے"*
📓 *(تفہیم القرآن، ج1،ص420)*
----------------------------
♦ *7. صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے بارے میں فرق*
🇸🇦 *ہمارے نزدیک صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین معیار حق ہیں*
🔹 *بلکہ ان کے بغیر دین کو سمجھنا سمجھانا گمراہی کا باعث ہے*
🔹 *ان کے بنا ہم دین حاصل کر ہی نہیں سکتے*
♦ *جماعت اسلامی کے بانی ابو الاعلی مودودی صاحب کے نزدیک صحابہ کرامؓ معیار حق نہیں*
♦ *لکھتے ہیں:*
*"رسول خدا کے سوا کسی انسان کو معیار حق نہ بنائے کسی کو تنقید سے بالاتر نہ سمجھے، کسی کی ذہنی غلامی میں مبتلا نہ ہو ہر ایک کو خدا کے بتائے ہوئے اسی معیار کامل پر جانچے اور پرکھے، اور جو اس معیار کے لحاظ سے جس درجہ میں ہو اس کو اسی درجہ میں رکھے"۔*
📓 *(دستور جماعت اسلامی پاکستان،ص14)*
*ایک جگہ اور لکھتے ہیں*
♦ *"کوئی غلط کام محض شرفِ صحابیت کی وجہ سے مشرّف نہیں ہو جاتا بلکہ صحابی کے مرتبہ بلند کی وجہ سے وہ غلطی اور زیادہ نمایاں ہو جاتی ہے"*
*(خلافت و ملوکیت،ص143)*
----------------------------
🇸🇦 *8. ہمارے نزدیک صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی توہین کفر ہے*
♦ *اب یہاں صحابہ کی شان میں گستاخی کی چند مثالیں ملاحظہ فرمائیں*
♦ *ایک جگہ تمام ہی انصار صحابہ پر بہتان تراشی کرتے ہوئے لکھتے ہیں*
🔹 *" چناچہ یہ یہودی اخلاق ہی کا اثر تھا کہ مدینہ میں بعض انصار اپنے مہاجربھائیوں کی خاطر اپنی بیویوں کو طلاق دیکر ان سے بیاہ دینے پر آمادہ ہو گئے تھے"*
📓 *(تفہیمات،ج2ص47،طبع دوم)*
🇸🇦 *حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے متعلق لکھتے ہیں*
♦ *حضرت عثمانؓ جن پر اس کار عظیم(خلافت) کا بار رکھا گیا تھا، ان خصوصیات کے حامل نہ تھے جو ان کے جلیل القدر پیشرؤں کو عطا ہوئی تھیں۔ اس لئے جاہلیت کو اسلامی نظام اجتماعی کے اندر گھس آنے کا راستہ مل گیا۔*
📓 *تجدید و احیائے دین،ص36*
♦ *ایک اور جگہ الزام تراشی کرتے ہوئے لکھتے ہیں*
*لیکن ان کے بعد جب حضرت عثمانؓ جانشین ہوئے تو رفتہ رفتہ وہ اس پالسی سے ہٹتے چلے گئے۔ انہوں نے پے در پے اپنے رشتہ داروں کو بڑے بڑے اہم عہدے عطا کئے اور ان کے ساتھ دوسری ایسی رعایات کیں جو عام طور پر لوگوں میں ہدف اعتراض بن کر رہیں۔ مثال کے طور پر انہوں نے افریقہ کے مال غنیمت کا پورا خمس(پانچ لاکھ دینار) مروان کو بخش دیا"۔*
📓 *(خلافت و ملوکیت،صفحہ و حاشیہ 106،طبع دوم)*
⛰ *آج تک پوری مودودیت نے اس کا کوئی صحیح یا ثابت حوالہ نہ دیا مگر اس کے باوجود عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی گستاخی کرتے ہیں*
♦ *کاتب وحی امیر معاویہؓ پر جھوٹا الزام لگاتے ہوئے لکھتے ہیں*
*"ایک اور نہایت مکروہ بدعت حضرت معاویہؓ کے عہد میں یہ شروع ہوئی کہ وہ خود اور ان کے حکم سے ان کے تمام گورنر خطبون میں بر سر منبر حضرت علیؓ پر سب و شتم کی بوچھاڑ کرتے تھے۔ حتیٰ کہ مسجد نبوی میں منبر رسولؐ پر عین روضہ نبوی کے سامنے حضورؐ کے ؐمحبوب ترین عزیز کو گالیاں دی جاتی تھیں اور حضرت علیؓ کی اولاد اور ان کے قریب ترین رشتہ دار اپنے کانوں سے یہ گالیاں سنتے تھے۔ کسی کے مرنے کے بعد اس کو گالیاں دینا شریعت تو درکنار انسانی اخلاق کے بھی خلاف تھا اور خاص طور پر جمعہ کے خطبہ کو گندگی سے آلودہ کرنا تو دین و اخلاق کے لحاظ سے سخت گھناؤنا فعل تھا"*
📓 *(خلافت و ملوکیت، ص 174طبع 23 )*
🌑 *ایک جگہ تو موصوف نے ساری حدیں پار کردیں*
✍ *لکھتے ہیں*
♦ *"سود خوری جس معاشرے میں ہوتی ہے وہاں سے غلطیاں ہوتی ہیں جو صحابہ نے کی، کیونکہ صحابہ کرام میں غرور تھا،*
♦ *نفرت والے تھے،*
♦ *کنجوس اور بخیل تھے*
♦ *اور حضرت عثمان ڈرپوک تھے،*
♦ *ان سب پیٹوں میں شراب تھی اور اسی وجہ سے مسلمانوں کو غزوہ احد میں شکست ہوئی"۔*
📓 *( تفہیم القرآن،ج1ص288 ،1997 ایڈیشن)*
♦ *جماعت المسلمین، اخوان المسلمین، جماعت اسلامی کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں عقائد*
📌 *سید قطب اپنی کتاب (کتب وشخصیات) کے صفحہ 242 پر لکھتے ہیں*
✍ *إن معاوية وزميله عمراً لم يغلبا علياً لأنهما أعرف منه بدخائل النفوس، وأخبر منه بالتصرف النافع في الظرف المناسب، ولكن لأنهما طليقان في استخدام كل سلاح، وهو مقيد بأخلاقه في اختيار وسائل الصراع.*
*وحين يركن معاوية وزميله إلى الكذب والغش والخديعة والنفاق والرشوة وشراء الذمم لا يملك علي أن يتدلى إلى هذا الدرك الأسفل، فلا عجب ينجحان ويفشل. وإنه لفشل أشرف من كل نجاح*
♦ *ترجمہ: معاویہ اور ان کے ساتھی عمرو بن العاص علی پر صرف اس لئے غالب نہیں آ گئے تھے کہ علی کے مقابلے یہ دونوں لوگوں کے بھیدوں سے زیادہ واقف تھے، حالات کے حساب سے پلٹی کھانے کا ہنر یہ اچھی طرح جانتے تھے بلکہ اس لئے بھی کہ یہ دونوں ہر طرح کا ہتھیار استعمال کرنے میں اپنے آپ کو آزاد سمجھتے تھے جبکہ علی اخلاق کے دائرے میں اپنے کو مقید سمجھتے تھے۔ اسی طرح معاویہ اور ان کے ساتھی جھوٹ، دھوکہ، فریب، نفاق، رشوت دینے اور شخصیتوں کو خریدنے جیسی حرکتوں پر اتر آتے تھے جبکہ علی اس طرح کی گھٹیا حرکتیں کرنے کے لائق اپنے آپ کو نہیں سمجھتے تھے۔ ایسی صورت میں کوئی تعجب کی بات نہیں ہونی چاہیے اگر وہ دونوں غالب آ جائیں اور یہ ناکام ہو جائیں۔ اس طرح کی کامیابی سے ناکامی ہی شرف وفضیلت کا باعث ہے۔*
🔸 *7- اب آخر شیعہ روافض ایران میں نصابِ تعلیم کے اندر علامہ مودودی کی کتاب (خلافت وملوکیت) اور سید قطب کی کتاب (کتب وشخصیات) اور (فی ظلال القرآن) کو داخل نہیں کریں گے تو کس کی داخل کریں گے؟*
♦ *اور کٹر رافضی شیعہ نواب صفوی یونہی نہیں کہے گا:*
✍ *من أراد أن يكون جعفريا حقيقيا فلينضم إلى الإخوان المسلمين*
🔸 *ترجمہ: جو چاہتا ہے کہ حقیقت میں جعفری مسلک کا پکا رافضی شیعہ بن جائے تو اسے چاہئے کہ وہ اخوان المسلمین کی جماعت میں شامل ہو جائے-*
📓 *موقف علماء المسلمين من الشيعة لعز الدين إبراهيم: 15*
----------------------------
*9. عقل ہی سب کچھ ہے !!!!*
*موصوف لکھتے ہیں*
*"میرا طریقہ یہ ہے کہ میں بزرگان سلف کے خیالات اور کاموں پر بے لاگ تحقیقی و تنقیدی نگاہ ڈالتا ہوں، جو کچھ ان میں حق پاتا ہوں، اسے حق کہتا ہوں اور جس چیز کو کتاب و سنت کے لحاظ سے یا حکمت عملی کے عتبار سے درست نہیں پاتا۔ اس کو صاف صاف نا درست کہتا ہوں "۔*
📓 *(رسائل و مسائل ،ج1 ، ص321)*
🔍 *یاد رکھیں عقل کو ہی میزان حق و باطل بنانے کی وجہ سے اشاعرہ جہمیہ قدریہ وغیرہ فرق ضالہ وجود میں آئے*
🔍 *اور آج منکرین حدیث بھی عقل کو میزان بنانے کی بنا پر تمام یا اکثر احادیث کا انکار کرتے ہیں*
----------------------------
♦ *10. صحیح احادیث اور جماعت اسلامی*
♦ *ان کے نزدیک صحیح بخاری و مسلم پر بھی نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے*
♦ *بلکہ صحیح بخاری و مسلم کو أثبت واصح ماننے کو شرافت و علمیت کے منافی قرار دیتے ہیں*
📓 *(دیکھیں تحریک جماعت اسلامی اور اہل حدیث ص 10 تا 12 اور جماعت اسلامی کا نظریہ حدیث ایک جائزہ وغیرہ)*
----------------------------
♦ *11. مودودی فرقہ تفسیر بالرائے کا قائل ہے*
*بلکہ آج غامدی محمد علی مرزا اور اصلاحی صاحب ان ہی کے نقش قدم پر چل کر تفسیر کرتے ہیں اور کیے ہیں*
*اور ان کی تفہیم القرآن بھی اس پر شاہد ہے*
📖 *جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے*
📜 *عن ابن عباس ؓ قال قال رسول اللہﷺ من قال فی القرآن بغیر علم فلیتبوا مقعدہ من النار*
📓 *سنن الترمذی ۲۔ ۱۲۳۔ سنن ابی داؤد ۲۔ ۱۵۸*
----------------------------
♦ *12. فہم سلف معیار حق و باطل ہے*
*قرآن وحديث ہمارے یہاں اصل ہے اس کو فہم سلف کے مطابق سمجھنا سمجھنا ضروری ہے*
*جبکہ ان کے نزدیک فکر مودودی حسن البنا اور دیگر تحریکی نمونہ آئیڈیل اور معیار ہیں*
*اور یہ حضرات قرآن و حدیث کو عقل سے سمجھنے کو مقدم سمجھتے ہیں*
*اور موصوف کے نزدیک گرچہ قولی بیان کے مطابق تقلید جائز نہیں مگر عملی طور سے وہ حنفی ہی ہیں*
*ہاں عقائد میں اشعری ماتریدی بھی ہیں*
*منہج و فکر میں مودودی و خمینی اور قرضاوی بھی ہیں*
----------------------------
🇸🇦 *13. حکمران اور اسلام*
📜 *اسلامی حکمران کے خلاف خروج کرنا یا ان کے خلاف بھڑکانا یا ان سے بغاوت کا جذبہ دل میں پیدا کرنا جائز نہیں*
📖 *اس سے متعلق کئی احادیث ہیں*
♦ *مگر مودودیت و اخوانیت اور تحریکی حضرات حکمرانوں کے خلاف بغاوت اور ان کے خلاف احتجاج کو نہ صرف درست بلکہ اپنا حق سمجھتے ہیں*
*اسی لیے وہ آئے دن اسلامی حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے نظر آتے ہیں*
*یہ بات کسی دلیل کا محتاج نہیں بلکہ ہر صاحب عقل و دانش اس کو دیکھ رہا ہے*
----------------------------
♦ *14. حدیث وحی نہیں! !!!!*
♦ *ہمارے نزدیک صحیح احادیث عین وحی ہیں یعنی اللہ نے ہی قرآن نازل کی ہے اور احادیث بھی اللہ کی ہی جانب سے منزل شدہ ہے*
*جب کہ یہ حضرات صرف قرآن کو وحی مانتے ہیں اور احادیث کو بس نبی کا عملی یا قولی اخبار و تاریخ مانتے ہیں*
*اسی لیے اس میں شک بھی کرتے ہیں*
----------------------------
♦ *15. اتحاد کی بنیاد کسی بھی طرح ممکن ہے*
*بلکہ شیعیت و روافضت سے دوستی اور ان سے اتحاد و اتفاق نے اس بات کو یقینی عملی جامہ پہنا دیا ہے*
🇸🇦 *جبکہ ہمارے نزدیک اتحاد و اتفاق کی بنیاد عقائد ہیں اگر آدمی موحد ہے اور کچھ عملی غلطیاں ہوں تو یقینا اس سے اتحاد ممکن ہے مگر عقائد قرآن و احادیث کے خلاف ہوں اور پھر اس سے اتحاد و اتفاق کی جائے تو یہ درست نہیں بلکہ یہ پائیدار بھی نہیں*
🇸🇦 *16. دوستی اور دشمنی میں اختلاف*
*مسئلہ ولاء وبرا میں بھی مختلف ہیں*
*ان کے نزدیک دشمن کے عمل کو چھوڑا جائے گا ذات کو نہیں*
*(اس کو کوئی بھی جماعت اسلامی کے علماء یا طلباء سے عملا دیکھ سکتا ہے بلکہ کبھی کبھار یہ اس کا اظہار بھی کرتے ہیں ایک صاحب نے بنگلور میں اس کو ہمارے کئی مشائخ کے سامنے بیان بھی کیا تو ہم نے اس کو بھر پور رد کیا )*
🇸🇦 *جبکہ ہمارے نزدیک کافر و کافر کے کفرانہ عمل دونوں لائق التفات نہیں*
----------------------------
🇸🇦 *17. شک وشبہات سے دین ثابت نہیں ہوتا اور نہ شک و شبہ کی نا پر عمل کیا جاتا ہے*
*مگر یہ حضرات محض لوگوں کو خوش کرنے یا اتحاد کے لیے نماز کو جیسا دیش ویسا بھیس کے مطابق ادا کرلیتے ہیں*
*اور ہر ایک طریقہ کو درست بھی سمجھتے ہیں*
*حنفیوں کو بھی غلط سمجھتے ہیں اور ہم کو بھی مگر ہم سے اتحاد نا ممکن ہے اور حنفیوں کی مسجد سے نکلنا بھی نہیں چاہتے*
*خود کو حنفی بھی نہیں کہلاتے اور خود کو امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے مذہب کا پابند بھی بناتے ہیں چاہے نماز ہو یا روزہ زکاہ ہو یا حج سبھی میں امام ابو حنیفہ کی تقلید کی جاتی ہے*
✍ *مرتب : حافظ ابو محمد مصلح الدین محمدى*

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں