اسلام بمقابلہ اسلامی جمہوریت

 اسلام بمقابلہ اسلامی جمہوریت


 اسلام  : اللہ تعالٰی کے سوا کسی کو بھی قانون سازی کا حق نہیں  ..
اسلامی جمہوریت : پارلیمنٹ کو  ہے -

 اسلام : اللہ تعالٰی کا دین کسی کی منظوری  کا محتاج نہیں -
اسلامی جمہوریت  : پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر کوئی قانون نہیں بن سکتا -

 اسلام  : الله تعالی کے دین کو کسی منظوری کا محتاج سمجهنا واضح کفر ہے -
اسلامی جمہوریت : پارلیمنٹ کے تقدس اور اتھارٹی کو تسلیم نہ کرنا ریاست سے بغاوت ہے -

اسلام : جو دین کے کسی  بنیادی ضروری عقیدے یا حکم کا انکار کرے وہ کافر ہے-
اسلامی جمہوریت  : جسے پارلیمنٹ کافر نہ کہے وہ کافر نہیں -

اسلام  : کوئی کافر مسلمانوں کے کسی عہدے کا اہل نہیں -
اسلامی جمہوریت : ہے  ، البتہ جسے پارلیمنٹ کافر کہے -

اسلام  : مرتد واجب القتل ہے
اسلامی جمہوریت : مذہبی آزادی .. مرتد کو اقلیت کے حقوق حاصل ہیں

اسلام  : جو قرآن و سنت کہے وہی درست ہے
اسلامی جمہوریت  : جو اکثریت کہے وہی درست ہے

اسلام  : الله تعالی کے حکم میں کوئی رد و بدل  ، حذف و اضافہ نہیں کر سکتا -
اسلامی جمہوریت  : پارلیمنٹ کو یہ اختیار حاصل ہے

اسلام  : مسلمانوں کے سربراہ کا مرد ہونا ضروری ہے _
اسلامی جمہوریت  : کوئی ضروری نہیں _

اسلام : سربراہ  ، واضح کفر یا قریب بکفر فساد عقیدہ یا بہت زیادہ ظلم سے معزول ہو جائے گا -
اسلامی جمہوریت  : پانچ سال  ( بعض جگہ چار سال ) کی مدت پوری کرے _

اسلام  : بلا وجہ سربراہ کو معزول کرنا جائز نہیں _
اسلامی جمہوریت  : مقررہ مدت کے پورے ہونے پر خود بخود معزول ہو جائے گا _

اسلام : ہر کوئی اس قابل نہیں ہوتا کہ اس سے مشوره لیا جائے
اسلامی جمہوریت  : اٹھارہ سال کی عمر ہو تو ہر کسی سے مشورہ لیا جا سکتا ہے
اسلام : مسلمان اور کافر برابر نہیں
اسلامی جمہوریت  : برابر  ہیں
اسلام : مرد اور عورت برابر نہیں
اسلامی جمہوریت : برابر  ہیں
 اسلام : عالم اور جاہل برابر نہیں
اسلامی جمہوریت  : برابر ہیں
اسلام : نیک اور بد برابر نہیں
اسلامی جمہوریت  : برابر ہیں
اسلام : مسلمانوں کو پارٹیوں میں بانٹنا جائز نہیں
اسلامی جمہوریت : پارٹیاں بنانے کی اجازت ہے -
اسلام : پارٹیاں بنا کر مسلمانوں کو تقسیم کرنے والے سربراہان واجب القتل ہیں -
اسلامی جمہوریت  : ان کو سیکورٹی دینا ریاست کی ذمہ داری ہے -
اسلام : عہدے کی لالچ جائز نہیں -
اسلامی جمہوریت  : لا بأس به .
اسلام : عہدے کی طلب سے انسان نااہل ہو جاتا ہے -
اسلامی جمہوریت  : نہیں ہوتا  ، صرف کاغذات پورے اور درست ہونے چاہئیں -
اسلام  : صحابہ کے گستاخوں کو سزا دی جائے -
اسلامی جمہوریت : آزادی اظہار رائے کا حق حاصل ہے -
اسلام : حضرت عائشہ رضی اللہ عنها پر زنا کی تہمت لگانے والوں کی سزا بوجہ ارتداد  قتل ہے  -
اسلامی جمہوریت  : امام بارگاہوں کی سیکیورٹی ریاست کی ذمہ داری ہے -
اسلام : دنيا کے سارے مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں  -
اسلامی جمہوریت : دیگر ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہئے -
اسلام : مظلوم مسلمانوں کی مدد فرض ہے   ( مدد کہتے ہی عسکری کو ہیں  .. باقی مذاق ہے ) -
اسلامی جمہوریت : ان کی اخلاقی اور سیاسی مدد کر سکتے ہیں  .. اس ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا جواز نہیں -
اسلام :  مسلمانوں کا ایک سربراہ ہوگا -
اسلامی جمہوریت :  جتنے ممالک اتنے سربراہ -

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رفع الیدین نہ کرنے والوں کے دلائل اور انکا جائزہ

مشرکین مکہ اور آج کے مشرک میں فرق

کیا ابو طالب اسلام قبول کر لیا تھا؟

موضوع تقلید پر مقلدین کا مفصل ترین رد

ائمۂ اسلام اور فاتحہ خلف الامام

جماعت اسلامی اور اہلحدیث میں فرق

کیا اللہ کے نبیﷺ حاضر وناظر ہیں؟

جاوید احمد غامدی.... شخصیت واَفکار کا تعارف

مسلمانوں کے زوال کے اسباب

کیا سیدنا ابو ہریر ہ رضی اللہ عنہ غیر فقیہ تھے؟